24th Dec, 2020–Meeting with Commissioner Mardan for New Plot
مردان ! کمشنر آفس میں سرحدی یتیم خانہ کے ڈائریکٹر جناب قاضی حضر اور وومن چیمر آف کامرس کی صدر عقیلہ سنبل نے کمشنر مردان جناب منتظر خان سے یتیم خانہ کے لئے پلاٹ کے حوالہ سے ملاقات کی ۔
یاد رہے گزشتہ دنوں کے یتیم خانہ کے پروگرام میں کمشنر مردان نے یتیم خانہ کے لئے سرکاری پلاٹ الاٹ کرنے کی یقین دہانی کرائ تھی ۔
آلحمد للٰہ اس میں %50 کامیابی ھوئ ۔
کمشنر مردان آپ کا بہت بہت شکریہ